یہ سب بکواس ہے۔۔ ہم نے بھارت کیساتھ مل کر ایسا ہرگز نہیں کیا۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین ادارے نے تردید کر دی

24  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی،2018کے انتخابات کیلئے بھارت سے نہ ہی بائیو میٹرک مشینیں خریدی جارہی ہیں نہ ہی کسی بھارتی فرم کو شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے،صرف وہ کمپنیاں شامل ہیں جو انٹیلی جنس اداروں سے کلیئر ہونگی اور خریداری کیلئے صرف سیکیورٹی کلیئرکمپنیوں کو کنٹریکٹ دیا جائیگا۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردی ہے۔ترجمان کے مطابق 2018کے انتخابات کیلئے بھارت سے نہ ہی بائیو میٹرک مشینیں خریدی جارہی،خریداری کے عمل میں کسی بھارتی فرم کو شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے مشینوں کی خریداری کے عمل پیرا کیلئے سخت حفاظتی تدابیر اختیار کی ہیں،صرف وہ کمپنیاں عمل میں شامل ہوسکتی ہیں جو اعلیٰ جنس اداروں سے کلیئر ہونگی اور خریداری کیلئے صرف سیکیورٹی کلیئر کمپنیوں کو کنٹریکٹ دیا جائیگا،صرف پائلٹ پروجیکٹ کیلئے 400الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی کوششیں ہورہی ہیں،اسی پروجیکٹ کیلئے 300بائیومیٹرک توثیق مشینیں بھی خریدنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…