اجڑی گودوں کی دعائیں رنگ لائیں قومی ادارے کی کارروائی ،بڑی خوشخبری آ گئی

23  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ کے احکامات کے پیش نظر ایف آئی اے نے4انسانی سمگلر گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بچوں کے اغوا  اور ان کی بیرون ملک سمگلنگ میں ملوث ملزمان کیخلا ف سنگین نوعیت کے مقدمات درج تھے۔ گرفتار ملزمان کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ ملزمان میں ملک داؤد ، فرمان اللہ، سجاد بٹ اور فوزیہ کبیر شامل ہیں۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق انسانی سمگلروں سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے کا وفاقی وزیر داخلہ ایف آئی اے کو مراسلہ بھیج چکے ہیں۔ جس کے پیش نظر کارروائیاں جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…