چوہدری نثار کا دبنگ حکم!!! FIA کی زبردست کارروائی۔۔غیر ملکی شہری ڈی پورٹ

23  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چارافراد کو گرفتارکر لیا۔ سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف ا?ئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت انسانی سمگلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کئے جانے والوں میں تین مقدمات میں اشتہاری ملک داؤد،فرمان اللہ،سجاد بٹ اور فائزہ کبیر شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف لوگوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بجھوانے کے مقدمات درج ہیں۔ دوسری طرف نائیجیرین شہری کو نائیجریا ڈی پورٹ کردیا گیا۔ نائیجیرین شہری سلوانس امونیک ونائیک سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید تھا۔ نائیجیرین شہری سلوانس امونیک ونائیک کو وزارت داخلہ کے حکم پرکوپی آئی اے کی دبئی کی پروازسینائیجیریا ڈی پورٹ کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایف آئی اے کو ایسی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…