پہلے تو قصائی بھاگ گیاتھا ،دعاکریں قربانی نہ بھاگ جائے۔۔۔ شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے ،قربانی کےلئے کیاخریدا؟، سیاسی قربانی کی بات بھی کرڈالی

11  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی کے لئے قربانی کے جانور کی تلاش میں فرزندراولپنڈی شیخ رشید اسلام آباد کی مویشی منڈی پہنچےتودربار ہی سج گیا اورمویشی منڈی میں بھی شیخ رشید پیشگوئی کا تڑکا لگانا نہیں بھولے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید قربانی کے جانورکی تلاش میں اسلام آباد کی منڈی پہنچے مگر منڈی میں تو شیخ صاحب کا دربار ہی سج گیا۔ بیوپاری خود مال مویشی دکھانے پہنچتے رہے۔ شیخ رشید نے صحرائی جہاز سے خریداری شروع کی۔اس موقع پرشیخ رشید نےبتایاکہ ایک لاکھ کا اونٹ خریدلیا اور مزید دودنبے بھی خریدنےکاارادہ ہے۔سیاسی قربانی پر انھوں نے کہاکہ پہلے تو قصائی بھاگ گیاتھا ،دعاکریں قربانی نہ بھاگ جائے۔شیخ رشید نے کہاکہ عید الاضحٰی پروہ اونٹ کی قربانی کریں گے مگرانہیں سیاسی قربانی کی بھی بڑی پریشانی اورفکررہتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…