فیصل واوڈا کی ضمانت تومنظور کر لی گئی ۔۔۔ مگر یہ کیا ہوگیا ؟

8  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کےرہنما فیصل واوڈا کی شخصی ضمانت منظور کر لی گئی ہے جس کے بعد ان کی کچھ دیر میں رہائی متوقع ہے مگر تاحال رہائی نہ مل سکی ۔ذرائع کے مطابق شخصی ضمانت فیصل ووڈا کے ملازم نے دی ہے۔اس سے قبل کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا گیا تھا جہاں ان پر شارع فیصل پر مظاہرے کی وجہ سے ٹریفک جام اور لوگوں کو پریشانی کا الزام تھا۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکی قیادت میں پولیس نے فیصل واوڈا کو حراست میں لیا تھا،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی تھی ۔گرفتاری کے بعد فیصل واوڈا کوایئرپورٹ تھانے منتقل کردیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…