شیخ رشید مشکل میں پھنس گئے ،سنگین الزام میں مقدمہ بنانے پرغورشروع

7  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے شیخ رشید کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے پر غور شروع کردیا، آرمی چیف سے مداخلت کی بات کرنا آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید مشکل میں پھنس گئے، حکومت نے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی پر غور شروع کردیا، حکومت کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے مداخلت کی بات آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے۔واضح رہے کہ شیخ رشید نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کیخلاف ریفرنس مسترد کرنے پر ایاز صادق پر شدید تنقید کی، اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ جمہوریت کو شدید خدشات لاحق ہیں، پاناما، کرپشن اور ماڈل ٹاؤن پر آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان کوئی فیصلہ کرلیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…