عید االاضحیٰ کی چھٹیوں کا حتمی اعلان۔۔۔ کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

4  ستمبر‬‮  2016

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین اس مرتبہ عیدالاضحی پر مجموعی طو رپر 9چھٹیاں کریں گے۔ جبکہ سرکاری سطح پر حکومت اپنے ملازمین کو صرف3چھٹیاں دے گی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مقیم پردیسی آبائی علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں منانے کے لئے 9ستمبر بروز جمعہ کو شہر چھوڑ جائیں گے۔ ہفتہ اور اتوار ملازمین کی سرکاری تعطیلات ہوگی پیر کو شہر حج بیت اللہ کی وجہ سے بند رہے گا منگل، بدھ اور جمعرات مورخہ15,14,13عید کی تعطیلات ہونگی اور 16بروز جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ہاف ڈے اور 18,17ستمبر بروز ہفتہ اتوار ویکلی تعطیلات کے باعث پردیسی اپنے آبائی علاقوں میں قیام کریں گے۔ جبکہ18ستمبر بروز اتوار کو پردیسیوں کی واپسی مکمل ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…