پنجاب میں بے اے بی ایس سی کے نتائج کا اعلان، غریب دکان دار کا بیٹا اور باپ کے سائے سے محروم غریب طالبہ نے تاریخ رقم کر دی

1  ستمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں بے اے اور بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نتائج کے مطابق بی ایس سی میں یتیم لڑکی پہلی پوزیشن لے اڑی جبکہ بے اے میں غریب دکاندار کا بیٹا ٹاپ کر گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں بے اے اور بی ایس سی کے نتائج کا اعلان گزشتہ روز کر دیا گیا ۔ ہما خالد 207 نمبر لے کر بی ایس سی میں پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئیں ، جبکہ اوکاڑہ کے رہائشی اور دکاندار محمد منصور نے 566 نمبر لے کر آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر کامیاب ہونے والے طلبا اور طالبات بہت خوش نظر آئے ۔ امتحانات میں 6 امتیازی پوزیشنوں میں سے 5 پرائیویٹ کالجز کے طلبا و طالبات نے حاصل کیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…