فاروق ستار کاالطاف حسین کو چوتھا خطاب،نیا نام رکھ دیا

27  اگست‬‮  2016

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے مصطفی کمال کے بعد الطاف حسین کو قائد سے بانی کے بعد بھائی اور صاحب قرار دیدیا‘ ہفتہ کو یہاں خواجہ اظہار الحسن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا الطاف صاحب سے کوئی تعلق نہیں ‘ لندن اور الطاف حسین سے مکمل لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ 23 اگست کو ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی فاروق ستار کو قائد کی بجائے ایم کیو ایم کا بانی کہہ کر مخاطب کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…