’’را‘‘ فنڈنگ میں حکومتی شخصیات ملوث ۔۔۔۔۔۔اہم انکشاف

26  اگست‬‮  2016

کراچی (این این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے خلاف سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کو ایم کیو ایم پاکستان کے سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بھی ثبوت دیئے ہیں۔ ان ثبوتوں کی بنیاد پر پاکستان سے اہم گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو ایسی دستاویزات فراہم کی ہیں جو آج تک منظر عام پر نہیں آئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار مخلص ہیں لیکن کچھ حکومتی شخصیات اس تحقیقات سے خوفزدہ ہیں۔ سرفراز مرچنٹ نے کہا کہ گرفتاریاں شروع ہوئیں تو را فنڈنگ کے تانے بانے حکومتی شخصیات تک بھی جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 30 مئی کے بعد ایف آئی اے نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ میں آج بھی تعاون کے لئے تیار ہوں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…