’’ایسے واقعات تو ہوتے رہتے ہیں‘‘ بچوں کے اغواء پر کس اہم ترین شخصیت نے یہ بات کی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

3  اگست‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے لاہور میں بچوں کے اغواء بارے پاکستان کی اہم ترین شخصیت کے بیان پر کڑی تنقید کر دی ۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پاکستان کے اہم مسائل کے بارے میں جس طرح پاکستانی رہنماء گفتگو کرتے ہیں اس پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ سینئر تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وڈیو فوٹیج آن ایئر کر دی جس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ لاہور میں بچوں کے اغواء کا واقعہ کوئی نیا نہیں۔ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔۔یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں۔ کبھی یہ واقعات ہائی لائٹ ہو جاتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے۔ ہمیں اس پر چوکنا رہنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…