سابق صدر آصف علی زرداری 61 برس کے ہو گئے

26  جولائی  2016

لاہور ( این این آئی) سابق صدر مملکت پاکستان و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء آصف علی زرداری 61 برس کے ہو گئے ۔آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے کارکنان تقریبات کا انعقاد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹنے کے ساتھ آصف زرداری کی درازی عمر کے لئے دعائیں بھی کی جائیں گی ۔سوشل میڈیا کے مطابق آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 18دسمبر1987 ء کو بے نظیربھٹو سے رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوئے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک بیٹا بلاول بھٹوزرادری اور دوبیٹیاں بختاور اور فاطمہ ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…