گاڑیوں میں یہ تبدیلی ہرگز مت لائیں ، پولیس نے سختی سے خبردار کر دیا ، کریک ڈاؤن جاری

26  جولائی  2016

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے رنگدارشیشوں ،سبز نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کی حامل گاڑیوں کے خلاف گرینڈ کریک ڈاؤن جاری ہے 380غیر نمونہ نمبر پلیٹ ،19رنگدار شیشے اور 10غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو ٹریفک وارڈنز نے ایک ہی روز میں 87ہزار 500روپے کے بھاری جرمانہ جات کر دئیے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سمیت امن و امان کی صورت کے پیش نظر بھی رنگدار شیشوں ، سبز نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر عارف شہباز خان وزیر نے کارکردگی کا جا ئزہ لیتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ کارروائی کو جاری رکھا جائے سی ٹی او نے شہریوں سے استدعا کی ہے کہ وہ رنگدار شیشوں ، سبز نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو ہرگز نہ چلائیں اور قانون کے مطابق نمبر پلیٹ اور شیشوں کا استعمال کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…