افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد

26  جون‬‮  2016

نوشہرہ کینٹ(آن لائن )افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخارعالم نے افغان مہاجرین کو شہری علاقے میں مخصوص اوقات کار مقررکرنے کے لیے ایک ماہ کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذکرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامہ کے مطابق ضلع بھر میں افغان مہاجرین صبح پانچ بجے سے رات آٹھ بج کر تیس منٹ کے درمیان اوقات کار میں داخل اور معاشی سرگرمیاں کرسکتے ہیں ۔ان اوقات کار کی خلاف ورزی پر PPC 188کے تحت پولیس کو کاروائی کرنے کا حکم دئے دیا۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخارعالم کے مطابق افغان مہاجرین کی شہری علاقوں میں داخل و خارج ہونے کے اوقات کار مخصوص دھمکی کے بعد صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد ضلع بھر میں جاری کیاگیاہے۔نوشہرہ ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ24جون سے 24 جولائی 2016ء ؁ تک کارعمل ہوگا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…