بارشوں کا سلسلہ ،محکمہ موسمیات انتباہ جاری کردیا

16  مئی‬‮  2016

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں جنوبی پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہا۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم لاہور،ساہیوال،راولپنڈی،اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…