ریحام خان نے ملک کے انتخابی نظام کی خرابیوں اور دیگر حوالوں سے ڈیٹا تیار کر لیا

13  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن ریحام خان نے ملک کے انتخابی نظام کی خرابیوں اور دیگر حوالوں سے ڈیٹا تیار کر لیا ہے رواں ہفتے اپنی سماجی تنطیم مور کے ذریعے منظر عام پر لائے جانے کا قوی امکان ہے ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ریحام خان کی سماجی تنظیم مور کے ایک ونگ نے ملک کے نظام انتخاب بارے تفصیلاتر تیار کی ہیں جس میں نظام میں خرابیوں سمیت دیگر معاملات شامل ہیں امکان ہے کہ ریحام خنا اس تمام تر ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد پبلک کرنے کا فیصلہ کریں گی



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…