ملتان -این اے 153 میں ضمنی انتخاب،کتنے امیدوارمیدان میں؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

21  فروری‬‮  2016

ملتان (نیوزڈیسک)این اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے اور تمام امیدواروں کے کاغذات الیکشن کمیشن نے منظور کر لئے ہیں ۔این اے 153 جلال پور ملتان کے ضمنی الیکشن کے امیدواروں کو 25 فروری کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے اور اسی روز وہ امیدوار جو اپنے کاغذات واپس لینا چاہتے ہیں لے سکیں گے ۔دوسری جانب حلقہ میں امیدواروں کی انتخابی مہم بھی عروج پر پہنچ گئی ملتان کے حلقہ این اے 153 میں 17 مارچ کو ضمنی انتخاب ہو گا ¾ یہ نشست دیوان عاشق بخاری کی جعلی ڈگری کے باعث خالی ہوئی تھی



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…