مذاکرات سے مطمئن ہوکرواپس جارہے ہیں، سہیل بلوچ

10  فروری‬‮  2016

لاہور(نیوز ڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے اپنا موقف پیش کر دیا ہے،شہباز شریف پر پورا بھروسہ ہے۔ہم سب مذاکرات سے مطمئن ہوکر واپس جا رہے ہیں۔سہیل بلوچ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سے 3 گھنٹے مذاکرات ہوئے، ہم نے ایوی ایشن کی پالیسی کے نقصانات اور فوائد بھی بتائےاورلازمی سروسز ،شوکاز کے معاملات سے بھی وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا۔شہباز شریف نے تحمل سے ہماری بات سنی ہے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، اسے کھونا نہیں چاہتے۔ فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔انہیں سب بتا دو ںگا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…