پاکستانی تارکین وطن کیلئے انتہائی شانداراور قابل تحسین سہولت کا آغاز کر دیا گیا

2  فروری‬‮  2016

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت برائے اوورسیز پاکستانیزاور ڈولپمنٹ برائے انسانی وسائل نے تارکین وطن کیلئے انتہائی شانداراور قابل تحسین سہولت کا آغاز کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے اوور سیز پاکستانیز کیلئے متعارف کروائی گئی سہولت کے ذریعے بیرون ملک مقیم تارکین وطن نوکری پر بھرتی کے وقت کی جانے والی ناانصافی سے متعلق پیش آنے والے مسائل کے حوالے سے آن لائن شکایت درج کروا سکیں گے۔تارکین آن لائن سسٹم کے ذریعے اپنی درج کروائی گئی شکایت پر کارروائی کے حوالے سے آگاہی بھی آن لائن ہی حاصل کر سکیں ٗ ان کو کسی بھی دفتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت پیش نہیں آ ئے گی ۔آن لائن سروس مہیا کرنے کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کو جلد از جلد دور کرنا اور مفادات کے تحفظ کو ہر طرح سے یقینی بنانا ہے ۔بیرون ملک میں مقیم پاکستانی شہری وفاقی وزارت برائے اوورسیز پاکستانیز کو اپنی شکایت اس ویب سائٹ ا?ن لائن درج کروا سکتے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…