قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

2  فروری‬‮  2016

قصور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور میں پیسوں کے لین دین کے معاملے پر فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔مقتول محمد اکرم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ محمد اکرم فیکٹری مسالک علی عرفان سے چمڑے کے لین دین پر جھگڑا تھا۔ فیکٹری مالک نے محمد اکرم کو بہانے سے فیکٹری بلایا جہاں فیکٹری مالک علی عرفان کے ساتھیوں نے محمد اکرم پر بہیمانہ تشدد کیااورحالت غیر ہونے پر اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی ہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…