عامر کی واپسی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، انتخاب عالم

9  جنوری‬‮  2016

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کےمنیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ محمدعامر کی واپسی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان مشکلات کا اندازہ ہے۔منیجر پاکستان ٹیم انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محمد عامر کے لیے کوئی الگ ضابطہ اخلاق نہیں، انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ صرف بولنگ پر توجہ دیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…