تحر یک انصاف میں میرٹ پر ممبر شپ کے بغیر پارٹی انتخابات کروانے کا کوئی فائدہ نہیں

28  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہو(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے مر کزی رکن جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ جہانگیر خان تر ین جیسے لوگ پیسے سے پارلیمنٹ اور سیاست میں آگے آنا چاہتے ہیں جو ممکن نظر نہیں آتا ‘تحر یک انصاف میں جب تک میرٹ کے مطابق پارٹی ممبر شپ نہیں ہوگی پارٹی انتخابات کروانے کا کوئی فائدہ نہیں‘پارٹی میں دھڑا بندی نہیں کرنا چاہتے‘ دھڑے وہ بنائیں گے جو پیرا شوٹر ہوں گے‘ پارٹی میں قبضہ گروپ کو پیرا شوٹر سمجھا جاتا ہے‘میں جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کی جماعت سمیت کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہونگا بلکہ پارٹی کے اندر رہ کر قبضہ گروپ کے خلاف جنگ لڑ وں گا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں تحریک انصاف کے منحرف مر کزی رکن جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا کہ تحر یک انصاف میں فی الحال مجھے کوئی میرٹ نظر نہیں آتا بلکہ لوگ پیسے کی طاقت سے عہدوں پرآرہے ہیں جسکی وجہ سے تحریک انصاف کو بلدیاتی انتخابات میں بھی شکست کا سامنا کر نا پڑا ہے اور آئندہ بھی اگر ایسے لوگ ہی عہدوں پر رہیں گے تو تحر یک انصاف کیلئے نتائج ایسے ہی آئیں گے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…