موٹروے برہان انٹرچینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی

17  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی(نیوزڈیسک) موٹروے برہان انٹرچینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی ہے۔ تفصیلات کے طابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے قریب موٹروے کے برہان انٹر چینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی ہے۔ گاڑی پشاور سے لائی جارہی تھی جس میں 125 کلو گرام دھماکہ خیز مواد، 1600 ڈیٹونیٹرز اور تاروں کے 25 بنڈل موجود تھے۔ گاڑی اور 2 دہشت گردوں کو تحویل میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…