”مسلم لیگ ن کے گلے کا پھندہ“

11  ستمبر‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک)ملک کے معروف تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بجلی منصوبوں میں بدانتظامی کا مسلم لیگ ن کی اندرونی چپقلش سے کوئی تعلق نہیں، بجلی کے معاملہ کا کنٹرول وزیراعظم اورا ن کے خاندان کے پاس ہے، نندی پور پاور پراجیکٹ مسلم لیگ ن کے گلے کا پھندہ بن گیا ہے، طالبان کی تحریک انصاف کو دھمکیاں ڈرامہ لگتی ہے، تحریک انصاف کو طالبان کی دھمکیوں سے انتخابات میں کوئی خاص خطرہ نہیں ہوگا، نیشنل ایکشن پلان میں بلوچستان حکومت کی کارکردگی بہتر ہے،نواز شریف کا تعلق پیپلز پارٹی یا چھوٹے صوبے سے نہیں اس لئے انہیں توہین عدالت کیس میں سزا نہیں ہوسکتی۔ ان خیالات کا اظہار بابر ستار، امتیاز عالم، شہزاد چوہدری، مظہر عباس اور سلیم صافی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جواب دیتے ہوئے کیا۔ پہلے سوال بجلی منصوبوں میں بدانتظامی کیا مسلم لیگ ن کی اندرونی چپقلش کا نتیجہ ہوسکتی ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ بجلی کے منصوبوں میں بدانتظامی نظر آرہی ہے، بجلی بحران پر حکومت دبائو میں ہے،توانائی بحران کم نہیں ہوا تو مسلم لیگ ن کیلئے آئندہ انتخابات میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ سلیم صافی نے کہا کہ بجلی کے معاملہ کا کنٹرول وزیراعظم



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…