پاکستان سٹیل مل کیوں بندہے ؟تحریک انصاف نے سوال اٹھادیئے

10  ستمبر‬‮  2015

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو حکومت پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ان کا جائز حق نہیں دے سکتی وہ اس ملک کی حالت کیا سدھاریں گے۔حکومت پاکستان کی عدم توجہ کی وجہ سے پاکستان اسٹیل ملز کئی ماہ سے بند پڑی ہے اور مزدور دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔یہ باتیں انہوں نے اپنے گھر واقع ڈیفنس میں پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین کے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔ وفد میں عبدالوحید سومرو، ہارون خٹک، رمضان بھٹی اور دیگر شامل تھے۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ عید الاضحی سر پر ہے اور ملازمین کوپچھلے تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ حکومت کی نااہلی اور عدم توجہ کی وجہ سے اسٹیل ملز کے ملازمین سخت ذہنی اذیت کا شکار ہیںجو کہ ملازمین کے ساتھ سراسر زیادتی اور ظلم ہے۔پاکستان اسٹیل ملز میں ہونے والی کرپشن کے کیسز کئی سالوں سے سرد خانے میں پڑے ہیں۔ اگر ان کیسز کو منطقی انجام تک نہیں پہنچایا گیا تو دوسرے لوگ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھویںگے۔ احتساب کا عمل تیز اور بلا تفریق ہونا چاہئے ۔اگر اسٹیل ملز کا لوٹا ہوا پیسہ اسٹیل ملز پر لگ جاتا تو ادارہ



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…