رانامشہود کا استعفیٰ، مسلم لیگ ن کے وزراءکا اجلاس

10  ستمبر‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے خصوصی اجلاس میں رانا مشہود کے استعفے کے حوالے سے اجلاس کے شرکاء کی آراء دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ ایک گروپ چاہتا ہے کہ پنجاب حکومت وزیر تعلیم اور کھیل سے استعفی لے جبکہ دوسرے گروپ کی رائے میں اگر رانا مشہود سے استعفی لیا تو مستقبل میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نیب کے نوٹس کو صوبائی وزیر کے استعفے کے لئے جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ دوسری طرف رانا مشہود کا کہنا ہے کہ استعفی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ الزامات کی انکوائری میں ایف آئی اے اور ہائی کورٹ کی جانب سے سر خرو ہو چکا ہوں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…