تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے، سید خورشید شاہ

22  اگست‬‮  2015

سکھر (نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف سید خورشید نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد ،ملک میں تیل 12 سے 15 روپے فی لیٹر سستا ہونا چاہیے۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم خود عمران خان کو پارلیمنٹ میں واپس آنے کا مشورہ دے رہی تھی، اب ایم کیو ایم کو سمجھنا چاہیے،انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء رشید گوڈیل پر حملہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے چیئرمین اینٹی کرپشن اچھی شہرت رکھتے ہیں جو اختیارات ایف آئی اے اور نیب کے پاس ہیں ،وہ ہی اختیارات محکمہ اینٹی کرپشن کے پاس بھی ہیں۔ اس لئے چیئرمین اینٹی کرپشن کی خواہش ہے کہ نیب اور ایف آئی اے ان معاملات میں مداخلت نہ کرے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…