پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

28  جون‬‮  2015

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے محلہ حسینیہ میں قتل کی گئیں چار بہنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ کو ہشت نگری کے مقام پر بند کرکے احتجاج کیا۔ گذشتہ شام پشاور کے محلہ حسینہ میں چار بہنوں کو قتل کردیاگیاتھا، جن کی نماز جنازہ آج صبح ادا کی گئی۔ جس میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازجنازہ کے بعد لواحقین نے جی ٹی روڈ کو ہشت نگری کے مقام پر بند کرکے احتجاج کیا۔ احتجاج میں بچے خواتین بھی شریک تھے۔ جنہوں نے صوبائی حکومت اور پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی۔ تاہم پولیس سے مذاکرات کے بعد مظاہرہ ختم کردیاگیا۔ خواتین کے قتل میں ملوث باپ بیٹا فرار ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل جائیداد کے تنازع پر کئیگئے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…