ملتان: سیشن کورٹ نے قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹس جاری کر دیئے

22  مئی‬‮  2015

ملتان ( نیوزڈیسک) مجرم فاروق بابر نے ملتان کے علاقے ممتازہ آباد میں معمولی تنازع پر ایک شخص کو 1988 میں قتل کر دیا تھا۔ جس پر سیشن کورٹ نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا۔ اعلیٰ عدالتوں نے بھی فیصلہ بر قرار رکھا جس پر عدالت نے مجرم کے ڈیٹھ وارنٹس جا ری کر دیئے۔ مجرم کو 27 مئی کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…