طیارہ ہائی جیکنگ کے مجرموں کوعبرتناک سزا

21  مئی‬‮  2015

حیدرآباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت حیدر آباد نے طیارہ ہائی جیکنگ کے تین مجرموں کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کر دئیے،28 مئی کو پھانسی دی جائی گی ،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے صدرمملکت کی جانب سے رحم کی اپیلیں مسترد ہونے کے بعد شبیر بلوچ صابر بلوچ اور شہسوار بلوچ کے ڈیتھ وارنٹ جاریے کیے گئے تینوں مجرموں کو اٹھائیس مئی کو تختہ دار پر لٹکایا جائےگا۔شہسوار بلوچ اور صابر بلوچ سینٹرل جیل حیدرآباد , شبیر بلوچ سینٹرل جیل کراچی میں قید ہے۔۔تینوں مجرموں نے چوبیس مئی 1998 کو تربت سے پی آئی اے کے طیارے کو ہائی جیک کرکے بھارت لے جانے کی کوشش کی تھی،تاہم پائلٹ نے طیارے کو حیدر آباد میں اتارلیا تھا،انسداد دہشتگرد کی عدالت نے بیس اگست انیس سو اٹھانوے کو پھانسی کی سزا سنائی تھی



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…