جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ حق میں آیا تو حکومت عمران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی

28  اپریل‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن ) نے اس پالیسی پر اتفاق کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اگر انتخابات 2013کو درست قرار دینے کا فیصلہ سامنے ا تا ہے تو پھر حکمران لیگ پر جھوٹے الزامات لگانے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی قیادت کے خلاف ہتک عزت کے دعوے سمیت دیگر قانونی چارہ جوئی کیلیے متعلقہ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔اس معاملے پر پالیسی کاحتمی تعین جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ سامنے انے کے بعد قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ اگر پی ٹی ائی کے مبینہ دھاندلی کے الزامات غلط ثابت ہوئے توحکمران لیگ پی ٹی ائی کے خلاف عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کے حوالے سے دیگر جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے گی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…