تما م دہشتگردوں کو ختم کر کے سکھ کا سانس لوں گا

20  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ کراچی میں آپریشن تمام جماعتوں کی رضامندی سے شروع کیا گیاہے اور یہ آپریشن کراچی میں امن قائم ہونے تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ کراچی میں امن نہ صرف سندھ میں بلکہ پورے پاکستان کیلئے فائدہ مند ہے ،کراچی میں آپریشن کے بعد بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں کمی آئی ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ 15سال بعد نئی ایوی ایشن پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے جو وقت کی انتہائی ضرورت ہے ۔ان کا کہناتھا کہ قومی ایئر لائن کو جدید ایئرلائن بنانا حکومت کا عزم ہے اور نئی پالیسی سے ایوی ایشن سیکٹر پر بھی بھر پور توجہ دی گئی ہے ۔ نواز شریف نے کہاکہ پے آئی اے میں اچھ اور برے میں تمیز کرنا ہو گی او ر اس کیلئے نئی ایوی ایشن پالیس متعارف کروائی جا رہی ہے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…