مومن خان،ساجد طوری،تاج آفریدی اور اورنگزیب خان اورکزئی فاٹا سے سینیٹرز منتخب

20  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مومن خان آفریدی اور ساجد طوری 6,6 ووٹ جبکہ تاج محمد آفریدی اور اوراورنگزیب خان اورکزئی 7,7ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق فاٹا کی 4سیٹوں پر آج الیکشن ہوئے۔ جن میں مومن خان آفریدی اور ساجد طوری 6,6 ووٹ جبکہ تاج محمد آفریدی اور اوراورنگزیب خان اورکزئی 7,7ووٹ لے کر سیینیٹر منتخب ہوگئے ۔اس چناﺅ کے بعد ایوان بالا کی تمام سیٹوں کا انتخاب مکمل ہوگیا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…