الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر چھاپہ، الطاف بھائی کا جھوٹ بے نقاب

17  مارچ‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)الطاف حسین نے اپنی بیوہ ہمشیرہ کے گھر پر رینجرز کے چھاپے پر کافی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی بہن کے گھر چھاپہ مار کر انتہائی نہ مناسب حرکت کی گئی لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اصل میں رینجرز نے الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر کے اوپر والے حصے کی تلاشی لی تھی جو کہ لیاقت آباد کے سیکٹر انچارج عزیز انصاری کے زیر استعمال تھا جبکہ ان کی بہن کے زیر استعمال حصہ میں

مزید پڑھئے:سال میں 36 بار موت

کوئی تلاشی نہیں لی گئی۔ اس بات کا انکشاف معروف اور سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے اپنے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں کیا۔ذرائع کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کی ہمشیرہ مکان کے نچلے حصہ میں رہتی ہیں جہاں تلاشی نہیں لی گئی اور رینجرز نے صرف اوپر

مزید پڑھئے:وفادار کتا دو ہفتے تک ہرگزرتی کار میں مالک کو تلاش کرتا رہا

والے حصے کی تلاشی لی۔ان کا کہنا تھا کہ اوپر والا حصہ متحدہ کے سیکٹر انچارج شہزاد انصاری کے زیر استعمال تھا اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہاں دوسری قسم کی سرگرمیاں کی جاتی تھیں۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…