کشیدہ صورتحال ، کراچی میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

12  مارچ‬‮  2015

کراچی ( نیوزڈیسک ) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی جانب سے چھاپہ مارا گیا جب کہ اس کاروائی کے دوران ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ اندھی گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اس واقعے کے خلاف کسی یوم سوگ کا اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی باقاعدہ ہڑتال کی دعوت دی گئی ہے لیکن اس کے باوجود کراچی بھر کے تمام سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرائیوٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کراچی کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سکول نہیں کھولے جا سکتے جبکہ تمام پرائیوٹ سکولوں میں ہونے والے سالانہ پرچے بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…