جہاں ہائی کورٹ جج محفوظ نہیں، اور کسی نے کیا ہونا ,لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس خاور سے ڈاکوﺅں نے گاڑی چھین لی

12  مارچ‬‮  2015

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تھانہ ریس کورس کے علاقہ شالے ویلی سے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس شاہ خاور کی گاڑی چھین لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج شالے ویلی رینج روڈ میں اپنے بھائی کے گھر آئے تھے۔ جب وہ واپس جانے لگے تو تین ڈاکوﺅں نے ان سے گن پوائنٹ پر ہنڈا سوک کارنمبر CG006 چھین لی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ علاقے کی ناکہ بندی کرکے گاڑی کی تلاش شروع کردی گئی۔

مزید پڑھئے: رینجرز نے ایم کیو ایم کے 23 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کر دی



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…