وہاڑی میں کاشکاروں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

8  مارچ‬‮  2015

وہاڑی(نیوز ڈیسک)پیپلز کالونی کے قریب پھاٹک پر کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری تھا کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چار ج اور آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔تفصیلات کے مطا بق کاشتکار اپنے مطالبات پورے کروانے کے لیے احتجاج کرنے اسلام آباد جا رہے تھے جنہیں ملتان روڈ پر راستے میں ہی روک لیا گیا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے لاٹھی چار ج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی اور کسان اتحادکے صدر سمیت درجنوں افراد کو حراست میں بھی کرلیاہے



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…