ہندوستان کے 300 رنز، سہیل خان کی پانچ وکٹیں

15  فروری‬‮  2015

ایڈیلیڈ:  بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے301رنز کا ہدف دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور شیکھر دھون اور رہت شرما نے میدان میں اتر کر کھیل کاآغازکیا لیکن روہت شرما وکٹ کو جم نہ پائے اور سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے ،شیکھر دھون نے اچھی بیٹنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 73رنز بنائے لیکن حارث سہیل نے اچھی گیند بازی کا مظاہر کرتے ہوئے شنکھر دھون کو پولین پہنچا دیا،کوہلی 107کرکے سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے اور سوریش رائنا 74بنانے میں ہی کامیاب ہوسکے اور پولین لوٹ گئے ۔اس سے قبل ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیم پورے اعتماد کےساتھ تاریخ بدلنے کی بھرپور کوشش کرے گی اوراگر ہم ٹاس جیتتے تو ہمارا فیصلہ بھی پہلے بیٹنگ کا ہوتا تاہم آج کا میچ جیت کر میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے کی پوری کوشش ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وارم اپ میچز سے اعتماد میں اضافہ ہوا جس کا فائدہ آج اور اگلے آنے والے میچوں میں ہوگا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی ہے اس لئے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم دوسری اننگزمیں بھی پچ تبدیل نہیں ہوگی اور اس اہم مقابلے کو جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…