پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑا بریک تھرو ہوا، 330 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گئی، پیپلز پارٹی شدید سیاسی دباؤ کے باوجود ڈیلیور کر رہی ہے، حکومت سپیڈ بریکر سے آگے کیوں نہیں بڑھ رہی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

حمزہ شہباز کی جلد گرفتاری کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف ایک نیا محاذ کھولنے کا بھی فیصلہ

10  اپریل‬‮  2019

حمزہ شہباز کی جلد گرفتاری کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف ایک نیا محاذ کھولنے کا بھی فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان سے کسی کو بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ حمزہ شہباز… Continue 23reading حمزہ شہباز کی جلد گرفتاری کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف ایک نیا محاذ کھولنے کا بھی فیصلہ

عمران خان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے پہلے حامی، پھر مخالف، پھر حامی

10  اپریل‬‮  2019

عمران خان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے پہلے حامی، پھر مخالف، پھر حامی

اسلام آباد(اے این این ) وزیراعظم عمران خان، اسد عمر اور تحریک انصاف کے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق خیالات متضاد رہے ہیں۔عمران خان پہلے ایمنسٹی اسکیم کے حامی تھے، پھر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ادوار میں انہوں نے اس اسکیم کی ڈٹ کر مخالفت کی لیکن جب انہیں خود حکومت ملی… Continue 23reading عمران خان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے پہلے حامی، پھر مخالف، پھر حامی

جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری ،فریال کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع لیکن پیشی پرصحافی نے ایسا کیا سوال کردیا کہ سابق صدر آگ بگولا ہو گئے؟ موبائل فون کھینچ لیا اور پھر۔۔۔زرداری کا ری ایکشن دیکھ کر سب ہاتھ ملتے رہ گئے

پنجاب کی تاریخ کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے کیلئے تیار

10  اپریل‬‮  2019

پنجاب کی تاریخ کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے کیلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خاتون صحافی نے ایک نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ ایک بڑا اسکینڈل ہے اور یہ پنجاب کا سب سے بڑا اسکینڈل ثابت ہو سکتا ہے ۔ متعدد جگہوں پر اس اسکینڈل کو سندھ کے منی لانڈرنگ کیس سے جوڑا گیا… Continue 23reading پنجاب کی تاریخ کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے کیلئے تیار

موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

10  اپریل‬‮  2019

موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل اپنے ہر جلسےمیں یہی اعلان کیا تھا کہ ملک چلانے کیلئے ہم قرضہ نہیں لیں بلکہ پاکستان کی سرزمین میں اتنے وسائل موجود ہیں کہ ہمیں قرضہ لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ، ہمارے پاس دوسرے ممالک امداد مانگنے کیلئے… Continue 23reading موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

10  اپریل‬‮  2019

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کے اعلیٰ حکام نے ذرائع ابلاغ کے کچھ نمائندوں کو سابق وزیراعظم کے کیس بارے معلومات فراہم کی ہیں ۔نیب حکام کا کہناہے کہ ان کے پاس ایسے ثبوت آ گئے ہیں جس… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

شہباز شریف لندن چلے گئے

10  اپریل‬‮  2019

شہباز شریف لندن چلے گئے

لاہور(آن لائن) شہباز شریف لندن روانہ ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہبازشریف نجی ائیرلائن کیو آر621 سے لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف نے اپنا اوراپنی اہلیہ نصرت شہباز کا برطانیہ کا ملٹی پل ویزا حاصل کیا تھا جب کہ انہوں نے اپنی والدہ اور اپنے 4 اسٹاف ممبرز کے ویزے بھی لگوا لئے تھے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading شہباز شریف لندن چلے گئے

آسیہ بی بی اس وقت کہاں ہے ؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

10  اپریل‬‮  2019

آسیہ بی بی اس وقت کہاں ہے ؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی محفوظ ہیں اور وہ ہفتوں میں پاکستان چھوڑ کر چلی جائیں گی ۔وزیر اعظم عمران خان ، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ آسیہ بی بی سے متعلق تھوڑی پیچیدگی پائی جاتی ہے اور میڈیا میں اس حوالے سے بات نہیں کر سکتا لیکن… Continue 23reading آسیہ بی بی اس وقت کہاں ہے ؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا