پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کااعلان

24  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے (آج) جمعرات کو ملک بھر میں ہڑتال کااعلان کر دیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول پمپ مالکان کو (آج) جمعرات کی صبح 6بجے سے پیٹرول پمپ بند رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق 25 نومبر (آج) جمعرات کی

صبح 6بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔ پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے بتایاکہ گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور چترال میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے، جب تک ڈیلر مارجن چھ فیصد نہیں کیا جاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہونگے۔نعمان علی بٹ نے کہاکہ حکومت نے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دھانی کروائی تھی لیکن ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کی یقین دھانی کے بعد 5 نومبر کی ہڑتال کی کال واپس کی تھی۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے یقین دہانیوں پر کوئی عملددرآمد نہیں کیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…