جسٹس منصور علی شاہ کی معذرت،عطاء الحق قاسمی تقرری کیس میں نظر ثانی درخواستیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا

22  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی تقرری کیس میں نظر ثانی درخواستیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا،جسٹس منصور علی شاہ کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ۔ بدھ کو یہاں دور ان سماعت وکیل اکرم شیخ نے کہاکہ

گزشتہ سماعت پر عدالت نے وکیل تبدیل کی اجازت نہیں دی تھی ،عطاء الحق قاسمی کیس میں خود دلائل دینا چاہتے ہیں عدالت عطاء الحق قاسمی کی درخواست کو نمبر لگانے کا حکم دے ۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کیس کی سماعت نہیں کر رہے تو حکم نہیں دے سکتے ۔وکیل اکرم شیخ نے کہاکہ نمبر لگانا انتظامی کام ہے ۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ انتظامی کام ہے تو انتظامی طور پر نمبر لگانے کی ہدایت کر دیتے ہیں ،آفس بتا رہا ہے درخواست پر عطاء الحق قاسمی کے دستخط بھی نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عطاء الحق قاسمی دفتر سے رابطہ کرکے اعتراض ختم کردیں نمبر لگ جائے گا ،عدالت نے بینچ تبدیلی کیلئے فائل چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…