مال مفت دل بے رحم ابرار الحق نے ہلال احمرمیں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں خیراتی تنظیم میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ تنخواہ پر سوشل میڈیا مشیر رکھ لیا

6  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین ابرارالحق نے اپنے قریبی معاونین کا تقر کیا ہے جو پہلے بھی ان کے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں جواد رضوی کی شائع خبر کے مطابق اس خیراتی تنظیم میں ان کے لئے عہدے تحلیق کئے گئے ہیں ۔

ابرارالحق کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ تقرریاں رائج پالیسی کی بنیاد پر کی گئی ہیں ۔بیانڈ اسٹوڈیوز اور بیانڈ ریکارڈز کے جبران احمد کوڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ مشاہرے پر ابرارالحق کا سوشل میڈیا مشیر مقرر کیا گیا ہے ۔فرائض کی انجام دہی میں جبران خان کو دس تنخواہ دار رضاروں کی خدمات بھی حاصل ہوں گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو قواعد و ضوابط کی پرواہ کئے بغیر رکھا گیا ہے ۔ حماد ملک روز اول سے ابرارالحق کے ساتھ ہیں ، وہ چیئرمین ہلال احمر کے ذاتی معاون ہوں گے ۔ وہ پیپلز پارٹی کے رہنما زمرد خان کے پاکستان سوئیٹ ہومز کے جنرل منیجر بھی ہیں ،ساتھ ہی ابرارالحق کی یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں ۔وہ گزشتہ سال جنوری سے ہلال احمر میں کام کر رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…