ملک میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ، مزید 74 اموات اس وقت کتنے مریض وینٹی لیٹرز پرہیں؟جانئے

12  جولائی  2020

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 872 جبکہ اموات 5197 ہوگئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 74 اموات ہوئیں۔ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 86 ہزار 975 ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 700 ہو گئی۔سندھ میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار 836، پنجاب میں 86 ہزار 556، خیبر پختونخوا میں 30 ہزار

78، بلوچستان میں 11 ہزار 157، اسلام ا?باد میں 14 ہزار 23، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 658 اور آزاد کشمیر میں ایک ہزار 564 افراد متاثر ہیں۔ایک روز میں 24 ہزار 211 کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 15 لاکھ 62 ہزار 638 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔این سی او سی کے مطابق 733 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے سہولیات ہیں اور 1820 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں۔ اس وقت 4 ہزار 152 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں جن میں سے 393 وینٹی لیٹر پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…