سپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردی سرفرازبگٹی بااثرشخص ہیں،کوشش کریں بچی مل جائے،جسٹس مشیر عالم کا انتباہ

9  جولائی  2020

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ نے بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام میں سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کہ سرفرازبگٹی بااثرشخص ہیں،کوشش کریں بچی مل جائے،وکیل صاحب آپ سمجھ سکتے ہیں،ہم کیاکہہ رہے ہیں۔جمعرات کے روز بچی کے اغوا میں معاونت کے الزام میں سپریم کورٹ میں سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظہرعالم کی سربراہی میں

سپریم کورٹ کے 2رکنی بنچ نے سماعت کی ،وکیل سرفراز بگٹی نے کہاکہ آئندہ سماعت تک عبوری ضمانت دے دیں،عبوری ضمانت نہ ملی تومشکل ہو جائے گی،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ سرفرازبگٹی کو 6 ماہ سے کسی نے گرفتارنہیں کیا،اب سرفرازبگٹی کوکون گرفتارکریگا؟ضمانت بنتی ہوئی تودیں گے۔جسٹس مظہر عالم نے کہاکہ سرفرازبگٹی بااثرشخص ہیں،کوشش کریں بچی مل جائے،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ وکیل صاحب آپ سمجھ سکتے ہیں،ہم کیاکہہ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…