کورونا وباء کیخلاف پاکستانی اقدامات قابل ستائش ہیں، ڈبلیو ایچ اوکا اعتراف

7  جولائی  2020

اسلام آباد( آن لا ئن) عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے خلاف اقدامات میں پاکستان کی تعریف سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو ہوئی ہے جس میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے

ہوئے انہیں قابل ستائش قرار دیا گیا ہے۔ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے اقدامات قابل ستائش ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کی مدد کے حوالے سے ڈبلیوا یچ او کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہیلتھ کیئر سہولیات کی فراہمی کے لئے سائنسی بنیادوں پر حکمت عملی اختیار کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…