عوام کا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے برا حال پاور ڈویژن کا ملک میں بجلی کا شارٹ فال زیرو ہونے کا دعویٰ

4  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)لوڈشیڈنگ بڑھنے کے باوجود پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی کا شارٹ فال زیرو ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ گھنٹوں گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا جس کے باعث شہری پریشان دکھائی دیئے۔بجلی نہ ہونے سے شہریوں کو پانی کی کمی اور طلبہ کو آن لائن کلاس لینے میں بھی مشکلات

کا سامنا رہا۔اس صورتحال کے باوجود پاور ڈویژن کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال زیرو ہے، طلب کے مطابق ملک میں 21 ہزار 200میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 800 میگاواٹ بجلی دی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سسٹم میں 24ہزار میگاواٹ تک پیداوار کی گنجائش ہے تاہم بجلی لوڈ شیڈنگ صرف بہت زیادہ نقصان والے فیڈرز پر کی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…