شہبازفیملی کو بیرون ملک سے اربوں کیسے منتقل ہوئے؟ نصرت شہباز اور شہباز شریف کی بیٹیوں رابعہ عمران، جویریہ علی کے اکائونٹس میں کتنا پیسہ منتقل ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات منظرعام پر

20  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کے خاندان کو بیرون ملک سے 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ کی رقم منتقل ہوئی، جس کی تفصیلات نیب نے حاصل کرلی ہے۔نیب کو حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق شریف خاندان کو بیرون ملک سے جو رقم وصول ہوئی اس میں سب سے زیادہ رقم سلمان شہباز کو 124 ٹرانزیکشن کے ذریعے1 ارب 17 کروڑ سے زائد

کی رقم منتقل کی گئی، یہ رقم غیر ملکی کرنسی کی شکل میں منتقل کی گئی۔دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ حمزہ شہباز کو 2005 سے 2012 کے دوران بیرون ملک سے امریکی ڈالرز کی شکل میں 18 کروڑ 16 لاکھ روپے منتقل کیے گئے۔ باقی رقوم نصرت شہباز، اور شہباز شریف کی صاحبزادیوں رابعہ عمران اور جویریہ علی کو مجموعی طور پر 22 کروڑ سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…