کوروناوائرس ! امریکا میں ماسک کی کمی ٹرمپ نے لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا

1  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے امریکا میں تباہی مچا دی ہے جس وجہ سے روزانہ بنیاد کی مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ، کرونا وائرس امریکا کی 50ریاستوں میں پھیل چکا ہے جس کے باعث وہاں پر فیس ماسک ،سینی ٹائزرز وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی حالات کی شدید کمی ہو گئی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلتی صورتحال اور طبی حالات میں کمی کے باعث

امریکی صدر نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو وائرس سے بچائو کیلئے ماسک نہیں ملے تو اسکارف بھی پہن سکتے ہیں ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آپ ماسک خرید سکتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے پاس اسکارف ہوں گے اور آپ ماسک کی جگہ ان اسکارف کو بھی پہن سکتے ہیں۔ٹرمپ نے لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ ایسا صرف مختصر عرصے کے لیے کرنا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…