بڑا سیاسی دھماکہ، ن لیگ کے باغی ارکان کا آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان ، عثمان بزدار سے ہونیوالی ملاقات کی باتیں لیک ،سابق حکمران جماعت کی جڑیں ہل کر رہ گئیں

11  مارچ‬‮  2020

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان نے تحریک انصاف کی قیادت کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے، پارٹی نے دباؤ بڑھا یا یا ایکشن لیا تواستعفیٰ دینے کو تیار ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 ارکان نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں آئندہ انتخاب بھی پی ٹی آئی سے لڑنے کی یقین دہانی کرائی، مسلم لیگ ن کے مزید ارکان بھی وزیراعلیٰ پنجاب

سے رابطے میں ہیں۔ ناراض ارکان نے فیصلہ کیا کہ اب مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں چلیں گے، صرف لیگل کور مسلم لیگ ن کا رہے گا۔ مسلم لیگ ن کو کسی ووٹنگ میں ان ارکان کا ووٹ نہیں ملے گا۔خیال رہے مجموعی طور پر اب تک وزیراعلی سے 15 ارکان انفرادی اور اجتماعی طورپر مل چکے ہیں، 6 ارکان کی وزیراعلی ملاقات ریکارڈ پر آچکی جبکہ 9 ارکان کا مناسب وقت پر اعلان ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…