وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے نے خودکشی کرلی، وجہ کیا بنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

9  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نےکے ڈی اے

میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکوگولی مارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا، وہ واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا ایڈوائزر کی ملازمت کرتا تھا۔ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ جواد آفریدی کو پڑوسی مردہ حالت میں ہسپتال لائے اوران کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…